سیالکوٹ سے آئے ان بچوں سے فیصل مسجد میں مل کر بہت خوشی ہوئی۔ مقامی تنظیم #سدھار …



سیالکوٹ سے آئے ان بچوں سے فیصل مسجد میں مل کر بہت خوشی ہوئی۔ مقامی تنظیم #سدھار انہیں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے فٹ بال کھیلنا سیکھا رہی ہے۔ جرمن پروجیکٹ kickfortolerance# نے تعاون فراہم کیا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ لڑکیاں اور لڑکے مکس ٹیموں میں کھیل رہے ہیں۔ #sportsDiplomacy https://t.co/j6wuxkxF8y

Source by German Embassy Islamabad