@GermanyinPAK آپ کے اپنے ہاں تو فٹبال بغیر احترام کے کھیلی جاتی ہے۔دوسرا آپ لوگو…

@GermanyinPAK آپ کے اپنے ہاں تو فٹبال بغیر احترام کے کھیلی جاتی ہے۔دوسرا آپ لوگوں کو اپنے کامیابی کے طریقوں کے نتائج کا اچھی طرح علم ہے۔ تیسرا آپ کو یہ بھی علم ہے کہ ہر معاشرہ مختلف ہوتا ہے پھر بھی آپ کاپی پیسٹ کرنے میں لگے ہیں
#سدھار
#kickfortolerance
#sportsdiplomacy @GERinPAK4youth

Source by Yaylow Journalist