@CENTCOMUrdu @TheRealPCB بہت ہی خوبصورت تصویر کا انتخاب کیا آپ نے یو ایس سینٹر …

@CENTCOMUrdu @TheRealPCB بہت ہی خوبصورت تصویر کا انتخاب کیا

آپ نے یو ایس سینٹر اردو

بہت بہت شکریہ پاکستانی 🏏 کی جیت پر مبارک باد دینے کا

جو بات اور بھی سب سے زیادہ خوشی کا باعث ہے وہ یہ کے افغانستان کی عوام کرکٹ کی بدولت زندگی کی جانب لوٹ رہی ہے

❤🇺🇸🇦🇫🇵🇰❤

🍃🌎🌍🌏🍀

#sportsdiplomacy

Source by Sufiyan Waheed Siddiqui 🖋